Just say "NO" to V̶a̶l̶e̶n̶t̶i̶n̶e̶s D̶a̶y̶ ,, I am a Muslim
فروری کے مہینے میں ہمارے میڈیا پر دل کی بیماری کے جراثیم خاص طور پر حملہ آور ہوتے
ہیں اورہر چینل پر سرخ رنگ جابجا نظر آتا ہے جو کہ خطرے کی علامت ہے،میڈیا سے گزارش
ہے کہ اگر اس نے عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنانی ہے اور لمبی عمر چاہتا ہے تواپنی اقدار
و روایات کا خاص خیال رکھے اور طبیعت زیادہ خراب ہو تو کسی عالم دین سے رجوع کرے ۔
ان شا اللہ شفا ہوگی
No comments:
Post a Comment